: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 12 نو مبر ۔ ا نسٹی ٹیو ٹ آ ف میٹر و ریل ٹکنا لو جی کی جا نب سے پو سٹ گر یجیو یٹ پر و گر ام ان میٹر و اینڈ ر یل ٹکنا لو جی میں د ا خلے کیلئے اعلا میہ جا ری کیا ہے جسکے لئے تعلیمی قا بلیت بی ای ‘ بی ٹیک ا ن میکا نیکل ‘
الکٹر یکل اور الکٹر ا نک‘ سیو ل اینڈ الکٹرا نکس کمیو نیکیشن کسی بھی مسلمہ یو نیو سٹی سے در جہ او ل میں 60 فیصد نشا نا ت کے سا تھ کا میا ب ہوں ۔ سا ل آ خر کے امید وا ر بھی در خوا ست دے سکتے ہیں ۔ مزید تفصیلا ت ویب سا ئٹ www.imrtindia.edu.in سے حا صل کی جا سکتی ہیں۔ در خوا ستیں 31 جنو ری 2015 تک دی جا سکتی ہیں ۔